پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ۔ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام … پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ پڑھنا جاری رکھیں